ماحولیات پنجاب: جنگلات پر نظر رکھنے والا کنٹرول روم کیسے کام کرتا ہے؟ صوبائی حکومت نے جنگلات کے تحفظ کے لیے 100 سال پرانا قانون تبدیل کر کے نئے قانون کے تحت درخت کاٹنے اور اسے نقصان پہنچانے پر سخت سزا تجویز کی ہے۔