پاکستان بلوچستان میں انٹیلی جنس فیوژن اور تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر قائم یہ ایک جدید ترین سہولت ہے جو پولیس، سی ٹی ڈی، انٹیلی جنس ایجنسیاں اور سول انتظامیہ کو ایک پلیٹ فارم پر حقیقی وقت میں معلومات کے تبادلے اور مشترکہ تجزیے کے لیے اکٹھا کرتی ہے۔