کھیل کراچی میں 18 سال بعد 35ویں نیشنل گیمز کا آغاز قومی کھیلوں کے ایونٹ میں ملک بھر سے 10 ہزار سے زائد ایتھلیٹ 32 مختلف کھیلوں میں حصہ لیں گے۔
کھیل 33 ویں نیشنل گیمز میں خاص بات کیا تھی؟ خیبرپختونخوا میں منعقد ہونے والے نیشنل گیمز آج اختتام پذیر ہوگئے، جس میں مجموعی طور پر 7909 پوائنٹس کے ساتھ آرمی ایک مرتبہ پھر پہلے نمبر پر رہی۔