ایئر مارشل ٹونی ڈیویز نے کہا: ’میں ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے رہا ہوں اور یہ فیصلہ ماضی میں میری جانب سے کی گئی غلطیوں کے باعث ہے، جن کی ذمہ داری میں قبول کرتا ہوں۔‘
انگلینڈ گروپ 2 سے پہلے ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکا ہے۔ اب پاکستان کو نہ صرف سری لنکا کو ہرانا ہوگا بلکہ اپنا رن ریٹ بھی بہتر کرنا ہوگا۔