ٹی وی بی بی سی نے دو سال سے معاوضہ نہیں دیا: تجزیہ کار کا براہ راست شکوہ مصر سے تعلق رکھنے والے مہدی عفیفی نیو یارک میں سیاسی تجزیہ کار ہیں جو بی بی سی عربی سمیت دیگر نشریاتی اداروں پر تجزیات پیش کرتے ہیں۔