زاویہ ناصرہ زبیری تاروں کی آخری منزل: 75 سال میں خبر کا سفر اب خبر بس اس وقت تک اہم ہے جب تک اگلی اہم خبر نہیں آ جاتی اور وہ آج کل کی بھاگتی دوڑتی دنیا میں آنے میں زیادہ دیر نہیں لگاتی۔
ملٹی میڈیا لاہور: بے روزگاری سے تنگ کیمرہ مین نے دال ٹکی کی ریڑھی لگالی خرم سندھو کا کہنا ہے کہ انہیں تین ماہ قبل 'آپ نیوز' سے نکالا گیا جبکہ تنخواہ کی مد میں ان کے تین ماہ کے بقایاجات بھی ادا نہیں کیے گئے۔