اس سے قبل نیٹ فلکس نے جنوری 2025 میں قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔
نیٹ فلکس
’ایڈولیسنس‘ لڑکوں میں بڑھتے ہوئے پرتشدد رویوں کے ایک وسیع اور خطرناک رجحان کو پیش کرتی ہے۔ جیسا کہ شریک تخلیق کار اور اداکار سٹیفن گراہم خود کہتے ہیں، یہ سیریز اس بات پر نہیں ہے کہ یہ تشدد ہو رہا ہے یا نہیں – بلکہ سوال یہ ہے کہ کیوں ہو رہا ہے؟