امریکہ صدر ٹرمپ کو رگوں میں سوجن کا مرض لاحق، یہ بیماری ہے کیا؟ جانز ہاپکنز میڈیسن کے مطابق: ’کرونک وینس انسفیشنسی‘ کا مرض اس وقت ہوتا ہے جب انسان کی ٹانگوں میں موجود رگیں خون کو واپس دل کی طرف ٹھیک طرح سے نہیں لے جا پاتیں۔