پاکستان کیلاشی تہوار ’چوموس‘ میں لومڑی کے ذریعے موسم کی پیش گوئی چترال کی وادی کیلاش میں طویل ترین مذہبی تہوار’چوموس‘ جاری ہے جس کے دوران خصوصی دعاؤں، تقریبات اور شادیوں کے اہتمام کے ساتھ ساتھ موسم کی پیش گوئی بھی ہوتی ہے۔
ملٹی میڈیا کیلاش: آگ کے گرد رقص کا دلچسپ تہوار ’چانجا‘ کیلاش قبیلے کے لوگوں نے چھومس کے دوران مخصوص ثقافتی اور روایتی تہوار ’چانجا‘ منایا۔