پاکستان سیلاب میں بھی کچے کے ڈاکوؤں کی کارروائیاں جاری جنوبی پنجاب میں سیلاب نے عام شہریوں کو تو بے آسرا اور بے گھر کر رکھا ہے لیکن کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کی وارداتیں اسی طرح جاری ہیں۔