صحت ایک ماہ تک ہر کھانے کے بعد 15 منٹ چہل قدمی کے حیرت انگیز اثرات کھانے کے بعد صرف 10 سے 15 منٹ کی تیز چہل قدمی خون میں شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے، پیٹ پھولنے اور کھانے کے بعد ہونے والی سستی کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔
فٹنس 4000 قدم روز واک عمر رسیدہ خواتین کی زندگی بڑھا سکتی ہے: تحقیق تحقیق کے مطابق سرگرمی کی کثرت کی بجائے قدموں کی مجموعی تعداد دل کے مرض کا خطرہ کم کرتی ہے۔