پاکستان دفاعی بجٹ 3000 ارب روپے، تنخواہ داروں کے ٹیکس میں کمی: وزیر خزانہ وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں بجٹ تجاویز پیش کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 7 فیصد اضافہ تجویز کیا ہے۔