پاکستان سعودی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے، دورے کا محور اقتصادی شراکت داری اسلام آباد کے نور خان ایئر بیس پہنچنے پر پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا استقبال کیا۔