ترکی کے صدارتی ہیڈ آف کمیونیکیشنز نے پاکستان میں میڈیا کی ترقی میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور کہا کہ ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ نے پاکستان میں بہت مقبولیت حاصل کی ہے۔
وزیر اطلاعات
وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق سعودی حکمرانوں کو پاکستان میں مواقعوں کا پورا ادراک ہے اور اسی لیے وہ یہاں اپنا سرمایہ لگانے کو تیار ہوئے ہیں۔