ریاض میں منعقدہ تقریب میں ان افراد کو ایوارڈز دیے گئے جنہوں نے اپنی پیشہ ورانہ کامیابیوں کے ذریعے سعودی عرب کی معاشی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا۔
سعودی عرب کے یوم تاسیس کے جشن کے موقع پر مملکت کی ثفافت اور یہاں کے ماضی اور حال میں ہونے والی ترقی کے سفر کے ساتھ ساتھ مستقبل کے منصوبوں کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔