27 سے 31 مئی تک قطر کے شہر دوحہ میں ہونے والی پہلی ایشیائی ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان سے سات کھلاڑی شرکت کریں گے، جن میں تین خواتین بھی شامل ہیں اور انہی میں سے ایک سبل سہیل بھی ہیں۔
ویٹ لفٹنگ
میں یہ تو یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ میں وہاں کتنا وزن اٹھا سکوں گا لیکن تربیت کے دوران 175 کلو وزن اٹھا رہا ہوں: طلحہ طالب