فلم کیا ٹائٹینک کا ہیرو بچ سکتا تھا؟ جیمز نے بحث ختم کر دی ٹائٹینک کے آخری منظر کو دوبارہ بنانے کے لیے جیمز کیمرون دو سٹنٹ ادا کرنے والے فنکاروں کے ساتھ پانی کے ٹینک میں جاتے ہیں تاکہ ثابت کیا جا سکے کہ جیک بچ سکتا تھا یا نہیں؟