عدالت نے مین ہیٹن کی ریاستی عدالت میں جمعہ کو ہونے والی سزا کی سماعت کو روکنے کے لیے ٹرمپ کی آخری لمحے کی درخواست مسترد کر دی، جو ان کے دوسرے صدارتی دور کے حلف برداری سے دس دن قبل مقرر تھی۔
ٹرمپ تنقید
امریکی صدارتی الیکشن میں 100 دن رہ گئے ہیں اور ان دنوں اپنی عوامی مقبولیت میں کمی کے شکار صدر ٹرمپ اپنی دوسری کامیابی کے لیے 'خاموش اکثریت' پر انحصار کر رہے ہیں۔