گذشتہ 26 سال سے ٹرک آرٹ کے فن کا مظاہرہ کرنے والے سیار خان کے مطابق اس فن کو مقبولیت حالیہ برسوں میں ملنا شروع ہوئی ہے۔
ٹرک آرٹ
پاکستانی آرٹسٹ حیدر علی نے امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں مارے جانے والے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کی ایک تصویر مقبول عام ٹرک آرٹ کے انداز میں بنائی ہے جسے انہوں نے روایتی پھول پتیوں سے مزین کرتے ہوئے چند زبان زدعام گانوں کے بول بھی لکھے ہیں۔