پاکستان سکھر: ٹریکٹر کے فولادی جنگلے بنانے والے کاریگر لوڈشیڈنگ سے پریشان بجلی کی بندش کو سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے علی واہن سے تعلق رکھنے والے کاریگر صادق نے بتایا کہ ’دو گھنٹے بجلی آتی ہے، پھر چھ گھنٹے غائب ہو جاتی ہے۔ کام ہے، کاریگر ہیں، مگر بجلی نہیں۔‘