ٹوئٹر میں کام کرنے والے ایک انجنیئر کے مطابق مسک کے ساتھ طویل قامت اور ہالی وڈ کی فلم میں دکھائی دینے جیسے کم از کم دو دو محفاظ وہاں موجود ہوتے ہیں، یہ محافظ ریسٹ روم بھی ان کے پیچھے جاتے ہیں۔
ٹوئٹر
ملک کی موجودہ عدم بجلی صورتحال میں جُگت جو نمبر ون پر ہے وہ یہ کہ ’مشن مجنوں والا سدھارتھ آیا تھا نیوکلیئر پلانٹ اڑانے، کسی لاہوریے نے غلط راستہ بتا دیا، وہ پاور پلانٹ اڑا کے چلا گیا۔‘