وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ایس ایل 11 کے فائنل سمیت آخری تین میچوں کے لیے سٹیڈیمز میں شائقین کی موجودگی کی اجازت دی ہے۔
مسلم لیگ ن پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ جو لوگ گذشتہ 16 مہینوں میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے، ظاہری بات ہے ان کو ایڈجسٹ کرنا کسی نہ کسی حد تک اہم ہے۔