دنیا انڈیا، یورپی یونین نے اہم تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دے دی ہے: مودی ایک انڈین سرکاری عہدیدار کہا کہ انڈیا یورپی یونین معاہدے پر باضابطہ دستخط قانونی جانچ کے بعد ہوں گے، جس میں پانچ سے چھ ماہ لگ سکتے ہیں۔