نئی نسل بنوں کے آٹھ نیزہ باز بھائی، جو کئی اعزازات جیت چکے ہیں بنوں سے تعلق رکھنے والے یہ بھائی پاکستان بھر میں نیزہ بازی کے مقابلوں میں حصہ لیتے ہیں اور اکثر جیت کر لوٹتے ہیں۔