ومبلڈن پر اپنے قوانین کو تبدیل کرنے کے لیے دباؤ تھا کیونکہ خواتین کھلاڑیوں کو ماہواری کے دوران مکمل سفید لباس پہننے سے پیدا ہونے والی بے چینی کو کم کرنے کی ضرورت تھی۔
ٹینس چیمپیئن شپ
جاپانی ٹینس سٹار گذشتہ برس ذہنی صحت کے مسائل کی وجہ سے مختلف مقابلوں سے باہر رہی تھیں اور بقول اوساکا وہ جذباتی طور پر ’کچھ چیزوں سے نمٹ رہی تھیں‘۔