ٹینس سابق ویمبلڈن چیمپیئن ایلینا نے ٹینس شیڈول کو ’پاگل پن‘ قرار دے دیا ایلینا نے کہا کہ وہ اپنے جسم کو آرام دینے اور چوٹ کا خطرہ کم کرنے کے لیے ڈبلیو ٹی اے کی طرف سے سزا بھگتنے کے لیے تیار ہیں۔
ٹینس ’آخر کار میں نے کر دکھایا‘: جوکووچ کا پہلا اولمپک گولڈ میڈل سربیا کے کھلاڑی نوواک جوکووچ نے اتوار کو ہسپانوی کارلوس الکاراز کو شکست دے کر پہلی بار اولمپک ٹائٹل اپنے نام کیا۔