سٹریمنگ سروس کے لیے اس کی سب سے بڑی سیریز کا اختتام ایک وجودی بحران کی حیثیت رکھتا ہے، لوئس چلٹن لکھتے ہیں۔
ٹی وی
محض ٹی وی فیس کی مد میں سالانہ نو ارب روپے عوام سے وصول کرنے والا سرکاری نشریاتی ادارہ پی ٹی وی مالی خسارے کا شکار ہے اور اسی وجہ سے ادارے سے ملازمین کی برطرفی کا آغاز کر چکا ہے۔