پشاور سینٹرل پولیس آفس کے ترجمان عبد السلام خالد نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ کوہاٹ حملے میں اب تک 16 پولیس اہلکاروں سمت 23 افراد جان سے گئے جبکہ 130 سے زائد افراد زخمی ہیں۔
جماعت الاحرار کی کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے علیحدگی سے یہ سوال اٹھ رہے ہیں کہ اس سے ٹی ٹی پی کمزور ہو گی؟