پاکستان پاکستان کے شمالی اضلاع میں سیلابی ریلوں سے متعدد شاہراہیں، پل متاثر این ڈی ایم اے کے مطابق 26 جون سے اب تک مون سون بارشوں میں اموات کی تعداد 141 ہو گئی ہے جبکہ 434 افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان علاقائی صورت حال پر بات چیت کے لیے ایرانی وزیر داخلہ پاکستان میں ایران اور پاکستان نے پیر کے روز اپنے دوطرفہ تجارتی حجم کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔