ایشیا پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز: پہلی پرواز مدینہ پہنچ گئی اتوار کو علی الصبح کراچی، لاہور اور فیصل آباد سے حج کے لیے پروازیں سعودی عرب روانہ ہوئیں۔
سوشل جب بھارتی کشمیر میں پی آئی اے کا ’جہاز‘ تحویل میں لیا گیا جموں و کشمیر کی پولیس کے مطابق سبز اور سفید رنگ کا یہ جہاز نما غبارہ ہیرانگر سیکٹر کے گاؤں سوترا چک میں پایا گیا تھا۔