سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہم اس موقعے پر انڈین کپتان نے ایک بار پھر اپنے پاکستانی ہم منصب سے روایتی مصافحے سے گریز کیا۔
پاکستان بمقابلہ انڈیا
ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 150 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ اس طرح انڈیا نے ٹورنامنٹ کا اپنا دوسرا میچ 90 رنز سے جیت لیا۔