بالائی کچورا جھیل کی خوبصورتی دلفریب نظارہ پیش کرتی ہے جبکہ یہاں آنے والوں کے لیے تفریحی سرگرمیوں میں پیدل سفر، ٹراؤٹ فشنگ اور ہمالیہ کی کوہ پیمائی شامل ہیں۔
پاکستان سیاحت
متاثرہ علاقوں میں بالاکوٹ، کاغان، ناران، بھونجہ ویلی، شینو سمیت ضلع مانسہرہ کے دیگر علاقے شامل ہیں، جہاں 2021 میں پہلی مرتبہ وائرس نے مچھلیوں پر حملہ کیا۔