28 سالہ آف سپینر عثمان طارق کا غیر روایتی بولنگ ایکشن پہلے ہی کھیل کے مختصر ترین فارمیٹ میں کچھ بڑے ناموں کو مسحور کر چکا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم
ملتان میں دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پیر کو ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔