بینکس کسٹمر کو بچت کی بجائے کرنٹ اکاؤنٹ کھولنے کا مشورہ اس لیے دیتے ہیں تاکہ بینک اس رقم پر تو منافع کمائے لیکن کسٹمر کو یہ منافع نہ دینا پڑے۔
نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے قومی اداروں کے نام پر متعدد جعلی اور مشتبہ ویب سائٹس کی نشاندہی کی جن کا مقصد شہریوں سے حساس ذاتی معلومات حاصل کرنا بتایا ہے۔