پاکستان اور قطر کے وزارئے داخلہ کے درمیان ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور علاقائی امن و استحکام کے امور پر بھی بات ہوئی۔
پاکستانی فوج کے ترجمان نے انڈپینڈنٹ عربیہ سے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان سعودی عرب کو ضروری فوجی معاونت فراہم کر رہا ہے اور تمام دستیاب ذرائع استعمال کرنے کے لیے تیار ہے۔