انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں چئیرپرسن کمیٹی سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ ملک بھر کی جیلوں، چاروں صوبوں اور اسلام آباد، میں موجود تمام کیسز کی تفصیلات پر نظر ثانی کی کوشش کی جائے گی، اور ممکن ہو سکے تو ان کیسز کی دوبارہ تحقیقات بھی کروائی جائیں گی۔
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بدھ کو کہا ہے کہ گذشتہ شب کراچی کے قریب لاپتہ ہونے والے کارگو طیارے کو 12 گھنٹے کے سرچ آپریشن کے بعد تلاش کر لیا گیا ہے۔