امسال ہمسایہ ممالک میں کشیدگی نے ایک جانب مہنگائی میں بے تحاشا اضافہ کیا ہے اور دوسری جانب احساس عدم تحفظ نے گھر سے نکلنے تک کو مشکل بنا دیا ہے۔
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے بتایا کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر بھی امن کی کوششوں کے حوالے سے کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔