سعودی سفیر سے ملاقات میں وفاقی وزیر عطاتارڑ نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔
ہمیں اپنی یونیورسٹیوں اور متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر ایسی صلاحیتیں پیدا کرنی ہوں گی جو ’فیزیبلٹی سٹڈیز‘ (امکاناتی جائزوں) کی تیاری، علاقائی منصوبوں کی تشکیل اور پراجیکٹ مینجمنٹ کے امور سنبھال سکیں۔