سعودی عرب اس سے قبل پاکستان کے پانچ ارب ڈالر کے ڈپازٹس کی مدت 2028 تک بڑھا چکا ہے، جبکہ اب تین ارب ڈالر کے اضافی ڈپازٹس میں مزید تین ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر ایران کے مطالبات تسلیم کر لیے جائیں تو مختصر وقت میں آبنائے ہرمز کی سکیورٹی بحال کرنے اور مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کرنے کا امکان موجود ہے۔