ایرانی وزیر خارجہ کے سعودی عرب، پاکستان، قطر اور ترکی سمیت خطے کے دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ رابطے ہوئے ہیں۔
خیبر پختونخوا میں پولیو مہم کے شروع ہوتے ہی ضلع مہمند میں فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جان سے گئے جبکہ ٹانک میں چار پولیو ورکرز کو اغوا کر لیا گیا۔