دنیا پاکستان اور انڈیا میں براہ راست مذاکرات کے حامی: امریکہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکہ، انڈیا اور پاکستان کے درمیان براہ راست بات چیت کا حامی ہے اور روابط بہتر بنانے کی مسلسل کوششوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔