افریقہ ’موت کا گاؤں‘: جنوبی افریقہ میں قتل کی پراسرار داستان قتل و غارت گری کی اس لرزہ خیز داستان سے پولیس بھی حیران رہ گئی ہے، جس میں ایک ہی طریقہ کار اختیار کیا گیا یعنی قتل ہر مہینے کے شروع میں باقاعدگی سے ہوتا ہے اور اس جرم کا کوئی مقصد نظر نہیں آتا۔