پاکستان بلوچستان: اے این پی کے مغوی رہنما کی لاش برآمد’ہاتھ بندھے تھے‘ کچلاک پولیس تھانےکے ایس ایچ او عبدالرب نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ابتدائی معائنےسے پتہ چلتا ہے کہ ملک عبید اللہ کاسی کی موت تشدد سے ہوئی ہے۔