\

پردہ

نقطۂ نظر

عورت با پردہ ہو، باقی خیر ہے!

اس مختصرسے ’درس‘ کے ساتھ میں نے اپنے دوست سے مصافحہ کیا اور اسے اس دعاکے ساتھ چھوڑ دیا کہ وہ جلد ہی شادی کے لیے ایک خوبصورت لڑکی تلاش کر لے، ترجیحاً ’با پردہ۔‘