پی ایس ایل 11 مجموعی طور پر تفریح کا خوب سامان فراہم کرتا رہا مگر سنجیدہ اور معیاری کرکٹ کا رنگ جم نہ سکا۔
کور ہیڈکوارٹر میں منعقدہ اجلاس میں وزیرداخلہ، وزیراعلٰی اور کورکمانڈر سمیت سینیئرافسران نے شرکت کی جس میں صوبے میں سکیورٹی کی مجموعی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔