اس مرتبہ حکومت کی جانب سے ’پلانٹ فار پاکستان مہم‘ کا آغاز کیا گیا ہے، جس کے تحت اسلام آبا د میں وطن سے محبت کی خاطر 14 آگست تک پودے لگانے کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
پودے
حسن خان نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں بتایا کہ ان کے پاس پچاس سے زائد بونسائی درخت ہیں جن کی تراش خراش اور انہیں بونسائی میں تبدیل کرنے کا ہنر انہوں نے کسی کی مدد کے بغیر سیکھا ہے۔