بلاگ نظام حیدرآباد نے کیسے دو ترک شہزادیوں کو بہو بنایا؟ حیدرآباد جیسے قدامت پسند شہر میں دو جدت پسند شہزادیوں کی آمد کسی دھماکے سے کم نہ تھی، جو تعلیم یافتہ تھیں اور عوامی مسائل میں دلچسپی رکھتی تھیں۔