پاکستان 2024: انڈپینڈنٹ اردو کی سال کی نمایاں ترین پاکستانی شخصیت 2024 میں کون سا پاکستانی ایسا ہے جس نے نہ صرف ملکی بلکہ غیر ملکی سطح پر بھی پاکستان کا نام روشن کیا ہو؟ انڈپینڈنٹ کا انتخاب۔
کھیل تائیوان میں اولمپیئنز کی واپسی پر ایف سولہ طیاروں کے ذریعے استقبال چائنیز تائی پے کے نام سے مقابلہ کرتے ہوئے تائیوان کے ایتھلیٹس نے سات تمغے جیتے جن میں دو طلائی اور پانچ کانسی کے تمغے ہیں۔