رواں سال اب تک مختلف ممالک سے آنے والے پانچ لاکھ افراد ترکی صرف بالوں کی پیوند کاری کے لیے آئے جن میں کچھ ممالک کے صدور بھی شامل تھے۔
پیوند کاری
مہنگا اور مشکل عمل ہونے کے باوجود پاکستان کے مردوں میں ہیئر ٹرانسپلانٹ کا رجحان بڑھ رہا ہے، لیکن اس عمل کے دوران انہیں کیا احتیاط کرنا ضروری ہے۔