پاکستان ہڑتال مؤخر، مگر کراچی میں کچھ پٹرول پمپ پھر بھی بند کیوں ہیں؟ پٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال موخر ہونے کے باوجود کراچی، لاہور اور پشاور سمت کئی شہروں میں پیٹرول سٹیشنز کی جزوی بندش اور شہریوں کا پیٹرول سیٹشن پر رش دیکھا گیا۔